تین کینڈلوں کا پیٹرن — سُرخ، چھوٹی (Doji)، سبز — ڈاؤن ٹرینڈ کے آخر میں = بولش سگنل۔ قیمت بڑھے گی۔
تین کینڈلوں کا پیٹرن — سبز، چھوٹی (Doji)، سُرخ — اپ ٹرینڈ کے آخر میں = بیئرش سگنل۔ قیمت گرے گی۔
Hammer + Engulfing = مضبوط بولش سگنل — قیمت کی تبدیلی کا قوی اشارہ۔
تین لگاتار سبز کینڈلز — قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے — مضبوط اپ ٹرینڈ۔
تین لگاتار سُرخ کینڈلز — قیمت مسلسل گر رہی ہے — مضبوط ڈاؤن ٹرینڈ۔
بڑی کینڈل پچھلی چھوٹی کینڈل کو مکمل چھپائے — ٹریڈنگ کی تبدیلی کا سگنل۔
Double/Triple patterns Single patterns سے زیادہ قابل اعتماد۔
ہمیشہ Volume سے تصدیق کریں — زیادہ Volume = مضبوط سگنل۔