ہر ٹریڈ میں کتنا پیسہ لگائیں — یہ حساب لگانے کا عمل۔
ہر ٹریڈ میں اکاؤنٹ کا صرف 1-2% رسک لیں۔
Position Size = (Account × Risk%) / (Entry - SL)
| اکاؤنٹ | Risk% | SL Distance | Size |
|---|---|---|---|
| ,000 | 1% | / = 1 lot | |
| ,000 | 2% | / = 1 lot | |
| ,000 | 1% | / = 1 lot |
جب اکاؤنٹ بڑھے — size بھی بڑھے۔ جب گھٹے — size کم ہو۔ ہمیشہ 1-2% rule follow کریں۔
1% rule — سب سے اہم rule — کبھی نہ توڑیں۔
Size SL distance سے نکالیں — entry سے نہیں۔