تین کینڈلوں کے درمیان خالی جگہ — قیمت تیزی سے حرکت کی اور gap رہ گیا۔ قیمت اس gap کو بھرنے آتی ہے۔
ڈاؤن ٹریڈنگ میں — پہلی کینڈل کی upper wick اور تیسری کینڈل کی lower wick کے درمیان gap — قیمت اوپر آ کر بھرے گی۔
اپ ٹریڈنگ میں — پہلی کینڈل کی lower wick اور تیسری کینڈل کی upper wick کے درمیان gap — قیمت نیچے آ کر بھرے گی۔
FVG zone میں قیمت آئے — entry لیں — SL FVG کے دوسرے کنارے۔
جب قیمت FVG کو بھر دے — mitigation ہوتا ہے۔ اس کے بعد FVG کمزور ہوتا ہے۔
FVG = قیمت کی خالی جگہ — بھرنے آتی ہے۔
HTF FVG > LTF FVG — بڑے time frame زیادہ اہم۔
FVG + Order Block = مضبوط ترین entry zone۔