قیمت کی حرکت کا pattern — Higher Highs (HH)، Higher Lows (HL)، Lower Highs (LH)، Lower Lows (LL)۔ یہ pattern ہی ہمیں بتاتا ہے کہ مارکیٹ کہاں جا رہا ہے۔
HH > HH > HH اور HL > HL > HL — قیمت اوپر جا رہی ہے۔ خریداروں کا کنٹرول۔
LH < LH < LH اور LL < LL < LL — قیمت نیچے جا رہی ہے۔ فروخت کنندگان کا کنٹرول۔
جب مارکیٹ سٹرکچر بدل جائے — Bullish سے Bearish یا Bearish سے Bullish۔ ٹریڈنگ کی تبدیلی کا سگنل۔
جب قیمت پچھلے HH یا LL کو توڑ دے — ٹریڈنگ جاری ہے۔ BOS = continuation سگنل۔
مارکیٹ سٹرکچر سب سے بنیادی ٹول ہے۔
CHoCH = تبدیلی کا سگنل۔ BOS = جاری ٹریڈنگ۔
ہمیشہ Higher Time Frame سٹرکچر دیکھیں۔