🏠 فہرست بائننس مکمل ٹریننگ اردو

حصہ 7 — موبائل

Part 7: Mobile

اس حصے میں آپ موبائل ایپ کے استعمال سیکھیں گے — نصب، سیٹ اپ، موبائل پر ٹریڈنگ، وولیٹ، سیکیورٹی، اور موبائل vs Desktop کا فرق۔ آج کل زیادہ تر لوگ موبائل سے ٹریڈ کرتے ہیں۔

حصہ 7 کے ابواب:

  1. موبائل ایپ نصب اور سیٹ اپ — سرکاری ذرائع سے ڈاؤن لوڈ، جعلی ایپ سے بچاؤ
  2. موبائل پر ٹریڈنگ — Spot، P2P، Futures، Convert اور Chart
  3. موبائل وولیٹ — Spot/Futures، ڈیپازٹ/وائیدراول، Transfer
  4. موبائل سیکیورٹی — 2FA، App Lock، SIM Swap، Device Management
  5. موبائل vs Desktop — کب کو استعمال کریں؟

🏠 فہرست پر واپس